اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

امریکی شخص سے کروڑوں کی ڈیل،ایان علی نے سرپرائز دیدیا

datetime 26  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد امریکی گلوکارعلی زمان کی پنجابی اوراردوگانوں کی ویڈیوالبم جو امریکہ میں تیارکی جائے گی اس میں ماڈلنگ ایان علی کریں گی اوراس سلسلے میں ایک معاہدہ طے پاگیاہے جس کے مطابق ایان علی اس ویڈیوالبم میں ایک کروڑمعاوضہ وصول کریں گی ۔ایک نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق

اس ویڈیو میں ماڈلنگ ایان علی کرینگی جبکہ اس ویڈیوکی باضابطہ طورپرریکارڈنگ اگلے ماہ امریکہ میں شروع ہوگی اورایان علی اپنی ماڈلنگ کے جوہردکھائینگی ۔ذرائع کے مطابق اس ویڈیومیں پنجابی اوراردوگانے ریکارڈکئے جائینگے اوراگلے ماہ اس ویڈیوکی ریکارڈنگ کے وقت ایان علی بھی اس میں جلوہ گرہونگی ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…