جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

گلوکار امانت علی کو شادی راس نہ آئی بڑی مشکل میں پھنس گئے!!

datetime 26  مارچ‬‮  2017 |

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گلوکار امانت علی خان کی تقریب ولیمہ میں شیشے کا استعمال کرنے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ امانت علی خان نے پابندی کے باوجود شیشے کا استعمال کیا جس کی بناء پر پولیس نے امانت علی خان، ہوٹل مینجر

منظور احمد اور حاجی اشرف سمیت دس نامعلوم افراد کے خلاف تھانہ مدینہ ٹاؤن میں مقدمہ درج کر لیا تاہم ابھی تک کوئی بھی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔واضح رہے گزشتہ دنوں امانت علی سارہ منظور کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…