جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

ہیری پوٹر سیریز سے شہرت پانے والی ایما واٹسن دنیا کی مہنگی ترین اداکارہ بن گئیں

datetime 24  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیـٹرنگ ڈیسک) ہیری پوٹر سیریز سے شہرت پانے والی اداکارہ ایماواٹسن دنیا کی سب سے مہنگی ترین اداکارہ بن گئیں۔ایما واٹسن کو یہ اعزاز ان کی حالیہ فلم ’’بیوٹی اینڈ دی بیسٹ‘‘ریلیز ہونے کے بعد حاصل ہوا ہے۔ ایما نے اس فلم کیلئے ڈھائی ملین ڈالر معاوضہ لیا جبکہ انہیں پروڈیوسرز کی جانب سے فلم کے منافع

سے پندرہ ملین ڈالرشیئر بھی ادا کیا جائے گا اس طرح ایما واٹسن کو ایک فلم میں کام کرنے کے مجموعی طور پر ساڑھے 17 ملین ڈالر ملیں گے جو کسی بھی خاتون اداکارہ کی جانب سے سب سے زیادہ معاوضہ ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل دنیا کی مہنگی ترین اداکارہ ہونے کا اعزاز جینئفر لارنس کے پاس تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…