اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

اس سال بچن فیملی ہندوئوں کا مقدس تہوار نہیں منائے گی۔۔ جانتے ہیں وجہ کیا ہے ؟ 

datetime 12  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی و وڈ کی دنیا میں اپنا منفرد مقام بنانے والے بچن خاندان نے رواں سال ”ہولی “نہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بچن خاندان کے اس فیصلے کی وجہ ان کی بہو ایشوریہ رائے کے والد کرشناراج رائے ہیں جو ممبئی کے ہسپتال میں زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔انہیں دو ہفتے قبل اسپتال داخل

کرایا گیا تھا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں جلد اسپتال سے فارغ کر دینے کی امید ظاہر کی تھی مگر اب طبیعت نہ سنبھلنے کی صورت میں آئی سی یو منتقل کیا گیا ہے۔ڈاکٹرز کو خدشہ ہے کہ انہیں کینسر ہے تاہم ابھی مکمل تشخیص ہونا باقی ہے۔بھارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ بچن خاندان ہولی سادگی سے مناتے ہوئے صرف روایتی پوجا میں شرکت کرے گا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…