اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

وہ فلم جس کے ایک سین کی عکس بندی میں تین سال لگ گئے ،امیتابھ بچن کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 11  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ کی مشہور فلم شعلے جو 1975 میں ریلیز ہوئی اور اس فلم نے باکس پر اپنی کامیابی کے جھنڈے گاڑے اور اس کے ڈائیلاگ بھی اتنے مشہور ہوئے کہ آج بھی لوگوں کو زبانی یاد ہیں۔ اس فلم کے حوالے سے بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار نے 42 سال بعد ایک ایسا انکشاف کیا جس سے فلمی حلقے بھی ششدرہ رہ گئے۔انہوں نے بتایا کہ فلم کے ایک منظر میں جیا لالٹین کی روشنی

بند کر رہی ہیں اور میں باہر کی طرف بیٹھا ہارمونیکا بجا رہا تھا جب کہ اس منظر کو عکس بند کرنے کے لیے خاص قسم کی روشنی درکار تھی اور ہمارے فوٹو گرافی کے ہدایتکار ڈی ویچا غروب آفتاب کے وقت کی عکاسی کے خواہش مند تھے.آپ یقین نہیں کریں گے کہ اس منظر کو عکس بند کرنے میں ہدایتکار رمیش سپی نے 3 سال لگائے. جس کے بعد وہ اس سین کی عکس بندی کرنے میں کامیاب ہو گئے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…