جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ اور دیپیکاپڈوکون مقبولیت میں سب سے آگے

datetime 6  مارچ‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اور دپیکا پڈوکون نے ٹائمز سیلیبریٹیز کی فہرست میں پہلی پوزیشن پر پراجمان ہیں۔بھارتی جریدے ٹائمز آف انڈیا سیلبریٹیز کی فہرست اداکاروں کی شہرت، ظاہری وضع قطع اور کارکردگی کی بنیاد پر بنائی جاتی ہے جس کے مطابق رواں سال جنوری میں شاہ رخ خان 61 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہیں جبکہ ہریتھک روشن 55 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، عامر خان 36 پوائنٹس کے ساتھ

 

تیسرے ، سلمان خان 35 پوائنٹس کے چوتھے اور اکشے کمار30 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہیں۔اداکاراؤں کی فہرست میں دپیکا پڈوکون 2016 میں بالی ووڈ فلم میں جلوہ گر ہوئے بغیربھی شہرت کی بلندیوں پر موجود ہیں اور ٹائمزسیلبریٹیز کی لسٹ میں 33 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہیں جب کہ فلم ’’کابل‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ یمی گوتم کئی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 32 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں ۔ شردھا کپور31 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے، پریانکا چوپڑا 28 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے اور سونم کپور25 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…