پیر‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2026 

پی ایس ایل کا میچ دیکھنے کیلئے آنے والی بھارتی اداکارہ سونم کپور کو پی سی بی نے سٹیڈیم کے گیٹ سے واپس کیوں بھجوا دیا؟

datetime 26  فروری‬‮  2017 |

د وبئی (آئی این پی) دبئی میں پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا میدان سجا ہوا ہے۔ پشاور زلمی نے دبئی اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کیلئے گزشتہ روز بھارتی اداکارہ سونم کپور کو دعوت دی۔ تاہم پی سی بی نے بھارتی اداکارہ سونم کپور کو دبئی اسٹیڈیم میں آنے سے روک دیا۔بھارتی اداکارہ کو کرکٹ اسٹیڈیم کے گیٹ سے واپس بھیج دیا گیا۔واضح رہے گزشتہ روز پشاور زلمی کا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی تھی۔دوسری جانب اداکارہ مہوش حیات نے کہاہے کہ آنے

والے وقت میں پاکستانی فلمیں پوری دنیامیں اپنی شناخت بنائینگی ، پاکستان سپر لیگ سے دنیا بھر میں ہمارا سافٹ امیج ابھر رہا ہے۔ فائنل میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد سے بھی شو بز اور کرکٹ کا خوب رنگ جمے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں نوجوان فلم میکرزاورہنرمندجس اندازسے محنت کررہے ہیں وہ رائیگاں نہیں جائے گی۔گزشتہ برس عیدین اوریوم آزادی کے موقع پرریلیزہونے والی فلموں نے فنکاروں اورفلمسازو ں کی حوصلہ افزائی کی ہے میں نے بھی فلمی صنعت کی ترقی میں اپناحصہ ڈالنے کے لئے فلم میں اداکاری کی جس کو فلم بینوں نے سراہا کرمیری حوصلہ افزائی کی۔معیاری فلمیں بناکر ہم غیر ملکی فلموں کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔ اس وقت چالیس سے زائد فلمیں بن رہی ہیں۔



کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…