منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

شا ہ رخ خان نے اپنے ملازمین کو خوش کردیا ، تحفہ میں کیا چیز دے دی ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 25  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آن لائن)شا ہ رخ خان نے اپنے ملازمین کو خوش کردیا ، تحفہ میں کیا چیز دے دی ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے , بالی ووڈ میں شاہ رخ خان جہاں اپنے دوستوں کو قیمتی تحفے دینے کے لیے مشہور ہیں وہیں وہ اپنے ملازمین کو بھی نوازنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے اور ویلنٹائن ڈے کووہ بھلا کیسے بھول جاتے اوراس موقع پر انہوں نے اپنے پروڈکشن ہاؤس میں کام کرنے والی

 

خواتین کوخوش کردیا۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق شا ہ رخ خان نے ویلنٹائن ڈے پراپنی خواتین ملازمین کو خصوصی طور پر اپنے دفترمیں بلایا جہاں انہوں نے ملازمین سے بالمشافہ ملاقات کی اوران کے لیے نیک تمناؤں کا اظہارکیا ،اس موقع پر ملازمین کی بھی خوشی دیدنی تھی۔اس ملاقات میں شاہ رخ خان ملازمین کو اپنے مخصوص اندازمیں تحفے تحائف دینا نہ بھولے، کنگ خان کی جانب سے اپنی ٹیم کی تمام خواتین کو تحفے میں گلاب کے پھول، مہنگے ہینڈ بیگز اوربہترین اسمارٹ فونز شامل تھے۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…