اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

بھارت سے آنے والی معروف اداکارہ نے پاکستان آکر کیا کہہ دیا ؟ بھارت کیلئے ڈوب مرنے کا مقام اور پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر

datetime 10  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں دستاویزی کی عکسبندی کیلئے آئی معروف بھارتی فلمی اداکارہ کلکی کوچلن پاکستان کے حسن میں کھو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق کلکی چلن کا کہنا ہے کہ

پاکستان میں ان کا گزرا ہوا وقت ہمیشہ کے لیے ان کی یادوں میں قائم دائم رہے گا۔ پاکستان کے دورے کے دوران بہت کچھ سیکھنے کو ملا، پاکستانی بہت ملنساراور مہمان نواز ہیں، پاکستانیوں کا رویہ بہت شاندار رہا۔کلکی نے کہا کہ پاکستان ایک خوبصورت ملک ہے جو دلکش مناظر سے بھرا ہوا ہے، اس ملک کی بہت سی جہتیں اور پرت ہیں۔ کلکی نے کہا کہ عکسبندی کے دوران دو ایسے لمحات آئے جو تا حیات ان کی یادوں میں ثبت ہوگئے ہیں۔ ایک سندھ کے صحرا میں شوٹنگ کے وقت جہاں غریبوں سے بھی غریب لوگ دیکھے جو پانی کے حصول کے لیے گھنٹوں سفر کرتے ہیں۔ ان لوگوں کے ساتھ میل جول نے مجھے بہت کچھ سکھایا اور اس کا بے حد اثر میرے پر ہے۔ دوسرا یاد گار لمحہ اسلام آباد کے مضافات میں پہاڑ کی چوٹی چڑھتے ہوئے ہوا جب ہم چوٹی پر سخت محنت کے بعد پہنچے تو بڑا اچھا لگا۔ کلکی نے کہا کہ ان کی فلم یقیناً کامیاب ہوگی۔بھارتی ادارکارہ کا کہنا تھا کہ انھوں نے ہدایتکار صبیحہ سے بہت کچھ سیکھا، انہیں صبیحہ نہایت حساس ہدایتکار لگیں جن کے ساتھ کام کا تجربہ شاندار رہا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…