اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

شاہ رخ خان کی بیٹی کا ایساکام جس سے بھارت میں شور مچ گیا۔۔۔ویڈیو انٹرنیٹ پروائرل ہوگئی

datetime 10  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق سہانا خان نے اپنے سکول کی تقریب میں پلے کے دوران اداکاری کے جوہر دکھائے جس کے بعد میڈیا میں ان کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔جس کے بعد بھارت میں ہر کسی کی زبان

پر یہی تذکرہ ہے کہ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے بالی وڈ میں قدمرکھنے کی تیاری شروع کر دی ہے یا یہ شوقیہ طور پر پلے میں حصہ لیا ۔ سہانا خان نے آئندہ مستقبل میں اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اداکاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے لیکن ابھی تک کسی باوثوق ذرائع سے ان خبروں کی وضاحت میں کچھ بھی نہیں کہا گیا۔سہانا خان کی سکول پلے میں اداکاری کی ویڈیو سوشل ویڈیو پر بھی مقبول ہو گئی ہے جس کے بعد شاہ رخ خان کے مداح اور دیگر سوشل میڈیا صارفین نے سہانا خان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور ان کی اداکاری کو بھی سراہا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…