منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

انجلینا جولی امریکی صدر کیخلاف ڈٹ گئیں۔۔۔۔۔۔وارننگ دے ڈالی

datetime 4  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(کلچرل ڈیسک)ٹرمپ کی پالیسیوں اور فیصلوں پر جہاں دنیا ساری تنقید کرتی نظر آرہی ہے وہاں ہالی ووڈ کی بھی کئی نامور شخصیات بھی پیچھے نہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی اور مذہبی امتیازی پالیسیوں کے خلاف انجلینا جولی بھی میدان میں کود پڑی ہیں،

تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈاسٹار انجلیناجولی نےامریکی صدرکوخبردارکیاہےکہ انکی امیگریشن پالیسی سے پناہ گزین متاثر ہوں گے، ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی سے شدت پسندی بڑھے گی۔ہالی ووڈاسٹارکاکہناہےکہ مذہب کی بنیاد پرامتیاز برتنا آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے۔انہوں نے کہاہے کہ امریکا کی سلامتی ضروری ہے مگر فیصلوں کی بنیاد حقائق پر ہونی چاہیے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…