منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

’’یہ تمہارا پاکستان نہیں ۔۔ بالی ووڈ ہے ‘‘ شاہ رخ خان نے کس بات پر ماہرہ خان کی بری طرح بے عزتی کی ؟

datetime 31  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم رئیس کامیابیوں کے نئے ریکارڈ بنا رہی ہے ۔ اس فلم کو شروع دن سے ہی کئی طرح کی پابندیوں کا سامنا تھا جس میں اولین نمبر پر بھارتی انتہا پسندوں کی جانب سے ماہرہ خان کے خلاف احتجاج تھا جس کی وجہ سے بھارتی فلم کئی بار تعطل کا شکار بھی ہوئی اور فلم بننے کے بعد انہیں

فلم کے حوالے سے کسی بھی قسم کی تشہیر کا حصہ نہیں بنایا گیا ۔ ایک رپورٹ کے مطا بق اپنی پہلی بھارتی فلم میں کام کرنے والی ماہرہ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ ”میں بھی فلم کی تشہیر کرنا چاہتی ہوں، میں شاہ خان کیساتھ کسی انٹرویو میں بھی بیٹھنا چاہتی ہوں، مجھے یہ کیوں کہا جا رہا ہے کہ میں کچھ زیادہ مانگ رہی ہوں؟ ایسا بالکل نہیں ہے! یہ میرا حق ہے، اور یہ میری بھی فلم ہے۔“یہ انکشاف بھی ہوا ہے کہ فلم کی شوٹنگ کے دوران اور چند تشہیری مہم کی تقریبات میں شاہ رخ خان کا رویہ ماہرہ خان کیساتھ تعصبانہ اور شاہانہ رہا جس کے باعث وہ تشہیری مہم سے دور ہوئیں جبکہ بالی ووڈ کنگ نے رئیس کی تشہیری مہم کیلئے ماہرہ خان کیساتھ کسی تقریب میں شرکت سے صاف انکار کر دیا اور کہا کہ ” ماہرہ خان کیساتھ کسی بھی تقریب میں جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ میرے لئے میرا ملک سب سے پہلے ہے اور میں اپنے آپ کو مزید کسی تنازع میں نہیں ڈالنا چاہتا۔ فلم کی شوٹنگ کے دوران اڑی اڑی گانا عکس بندکراتے وقت صرف یہی نہیں

بلکہ شاہ رخ خان نے ”شادی والا ڈانس“ کرنے پر بھی ماہرہ خان کی خوب بے عزتی کی تھی۔ انہوں نے تندو تیز لہجہ اختیار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ” یہ بالی ووڈ ہے، پاکستان نہیں، شادی ڈانس جیسی بالی ووڈ میں کوئی چیز نہیں۔“

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…