اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

معروف ٹی وی اینکروقار ذکاءپر تشدد،انکوائری شروع

datetime 28  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی)ترجمان سندھ پولیس نے دفتر سے جاری ایک اعلامیئے میں بتایا کہ عبدااللہ شاہ غازی کے مزار کے قریب ٹی وی اینکر وقار ذکاء پر نامعلوم ملزمان کے مبینہ تشدد کے حوالے سے میڈیا رپورٹ پر آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ساؤتھ سے تفصیلی انکوائری رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے،انہوں نے ایس ایس پی جنوبی کو جاری کیئے گئے احکامات میں کہا کہ مذکورہ واقعے پر کیس کا اندراج یقینی بناتے ہوئے

مدعی مقدمہ کے بیان اور کرائم سین سے اہم شواہد کو اکٹھا کرکے انتہائی مربوط اور مؤثر تفتیش کی بدولت ملوث ملزمان کی جلد گرفتاریوں کے حوالے سے تمام تر غیرجانبدارانہ اقدامات اٹھائے جائیں۔‎

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…