منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

شوبز میں آنے کے بعد میرے ساتھ کیا ہوا ؟ ارشد خان چائے والا نے بڑا انکشاف کردیا

datetime 2  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)سوشل میڈیا سے شہرت حاصل کرنے کے بعدشوبز کی دنیا میں قدم رکھنے والے ارشدخان نے کہا ہے کہ اس شعبے میں آنے کے بعد میرے لائف سٹائل میں بڑی تبدیلی آئی ہے ،عزت اورذلت اوپر والے کے ہاتھ میں ہے اورصرف ایک تصویر کے بعدمجھے اتنی شہرت ملنااس کاواضح ثبوت ہے ۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہاکہ چائے کا کھوکھا میر ااپنانہیں تھا میں وہاں ملازمت کرتاتھا مگرمیری وجہ سے چائے کے کھوکھے کوبھی شہرت مل گئی ہے ۔ارشد خان نے کہا کہ مجھے ہر صورت اپنی روایات کی پاسداری کرنی ہے اور میں ایسا کوئی بھی اقدام نہیں کروں گاجس سے میرے گھروالوںیامیرے خاندان کو سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔ارشد نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ دن بدن میری مصروفیات میں اضافہ ہورہاہے جسے مینج کرنے میں مشکلات کا سامناہے ۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…