پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

معروف پاکستانی مزاحیہ اداکارانتقال کر گئے

datetime 31  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی) سٹیج‘ ٹی وی اور فلم کے مزاحیہ اداکار محمد اعجاز عرف گوریلا انتقال کر گئے۔ انہوں نے لاتعداد ڈراموں اور فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ وہ عرصہ دراز سے دل کے عارضہ میں مبتلا تھے۔ انہیں گزشتہ روز لاہور صدر کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ان کی عمر 75 سال تھی۔
واضح رہے کہ پاکستان میں اداکاروں کا آخری وقت انتہائی کسمپرسی کی حالت میں گزرتا ہے ۔ سرکاری ہسپتالوں میں انتہائی بے بسی کی حالت میں اپنا آخری وقت گزار دینے والے یہ اداکار جو ایک وقت میں غمگین اور دکھی چہروں پر مسکراہٹ بکھیرتے رہتے تھے اپنے آخری وقت میں ان کے ناروا سلوک ان کے شا یان شان نہیں ۔
پاکستان کے علاوہ باقی تمام ممالک اپنے فنکاروں کی جہاں ان کے جیتے جی قدر کرتے ہیں وہی ان کے آخری لمحات اور مرنے کے بعد بھی انہیں یاد رکھا جاتا ہے مگر پاکستان ہی ایک ایسا ملک ہے جہاں ان اداکاروں کی آخری سانسیں ٹوٹنے سے پہلے ان کی آس اور امید ٹوٹتی ہے ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…