اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

کمائی میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا دنیا کی کی ایسی کارٹون فلم جس نے ایک سال میں 50 ارب کا بزنس کر لیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک (این این آئی)ڈوری کے ایکشن نے کمائی میں کیپٹن امریکہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ اینی میٹڈ فلم فائنڈنگ ڈوری نے سال 2016ء میں سب سے زیادہ پیسے کمائے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دلکش مچھلیوں کا جادو ایسا چلا کہ سپر ہیرو کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ماں باپ سے بچھڑی حسین مچھلی ڈوری کی کہانی باکس آفس پر ایسی چھائی کہ سال کی سب سے زیادہ کماؤ پوت فلم کہلائی، والٹ ڈزنی کی اینی میٹڈ فلم نے 50 ارب، 97 کروڑ سے زیادہ کمائے۔کیپٹن امریکہ کو کمائی کی دوڑ میں دوسرا نمبر ملا، والٹ ڈزنی کی سپر ہیرو ایکشن فلم کیپٹن امریکہ سول وار کے کھاتے میں 42 ارب،77 کروڑ روپے سے زیادہ پیسے جمع ہوئے ۔یونیورسل اسٹوڈیوز کی این میٹڈ فلم دی سیکرٹ لائف آف پیٹس38 ارب،61 کروڑ سے زیادہ کماکرنوٹ سمیٹنے میں تیسرے نمبر پر رہی ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…