جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

بپاشا باسو کی بغیر میک اپ تصاویر نے سب کو حیران کردیا‎

datetime 19  دسمبر‬‮  2016 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ میں بے باک مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے مشہور اداکارہ بپاشاباسو کی بغیر میک اپ تصاویر میں بدلی شخصیت نے مداحوں کو حیران کردیا۔بپاشا باسونے 2001 میں فلمی کیرئیر آغازفلم ’’اجنبی‘‘ سے کیالیکن شہرت فلم’’راز‘‘ سے ملی جب کہ اداکارہ کیرئیر میں متعدد بلاک بسٹرفلموں میں اداکاری کے جوہر دکھاچکی ہیں ۔

بپاشا مختلف کرداروں کو ادا کرنے کے باوجود صرف بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے ہی شہرت حاصل کرسکی ہیں جبکہ اداکارہ کی ذاتی زندگی بھی تنازعات کا شکار رہی ہے اور کئی اداکاروں کے ساتھ معاشقے زبان زد عام رہے لیکن طویل معاشقے کے بعد ساتھی اداکار کرن سنگھ گروور سے شادی کی ۔بپاشاباسو فلم نگری میں گلیمرس کے حوالے سے بھی پہچانی جاتی ہیں اور متعدد فیشن شو میں بھی شو اسٹاپر رہ چکی ہیں لیکن اب اداکارہ کی بغیر میک اپ کے تصاویرسوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جس میں ان کی بدلی شخصیت نے سب کو حیران کردیا ہے۔اداکار کو نئی تصاویر میں پہچاننا کسی صورت آسان نہیں بلکہ ناممکن ہے اور مداح ان کی بغیر میک اپ کی تصاویر دیکھ کر حیرانی میں مبتلا ہیں۔

bipasha-3-1482071404

bipasha-2-1482071403



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…