جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی فنکار بھارت آتے ہی ہندوستانیوں کا کیا بڑا نقصان کرتے ہیں ؟ جان کر حیران رہ جائینگے

datetime 14  دسمبر‬‮  2016 |

نئی دہلی(این این آئی)پاکستانی فنکار بھارت آتے ہی ہندوستانیوںکا کیا بڑا نقصان کرتے ہیں ؟ جان کر حیران رہ جائینگے، بھارتی انتہا پسند ہندو تنظیم شیو سینا نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی فنکار ہندوستانیوں کا روزگار چھین لیتے ہیں۔اپنے اخبار سامانا کے ایک اداریئے میں شیو سینا نے وزیراعظم نریندر مودی پر زور دیا ہے کہ وہ ملازمتوں کو اپنے دھرتی کے بیٹوں کیلئے بچا کر رکھیں۔اداریئے کے مطابق پاکستانی فنکار، تکنیکی ماہرین اور ٹی وی آرٹسٹ دوستی اور تعلقات جیسے الفاظ کی تشہیر کرتے ہوئے بھارت میں پیسہ کمانے کیلئے آتے ہیں وہ یہاں کے مقامی لوگوں کا روزگار چھین لیتے ہیں۔
اداریئے میں نریندر مودی پر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرح بن جانے پر زور دیتے ہوئے کہا گیاکہ کیا بھارت ٹرمپ کی طرح کی پالیسی کا نفاذ کرسکتا ہے جس میں یہ کہا جائے کہ ان پاکستانیوں کو یہاں ملازمت نہیں ملے گی اور یہ بھی واضح کردیا جائے کہ جو بھی پاکستانیوں کو کام دے گا وہ بھارت کا دشمن ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…