پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

بھارت میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے معروف پاکستانی اداکار نے اپنی بیٹی کی شادی کس اداکار کے بیٹے سے کر دی؟

datetime 6  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی( آن لائن )معروف اداکار شکیل صدیقی نے اپنی بیٹی رخسار صدیقی کی شادی دیرینہ فنکار دوست رؤ ف لالہ کے بیٹے اسد رؤف سے کردی ، دونوں فنکاروں نے اپنی دوستی کو رشتے داری میں بدل کر نئی نسل کو ایک نئی ر اہ دکھادی۔
تقریب میں عمر شریف ، زریں غزل، شہناز صدیقی،سعود ، سعادت جعفری، سلیم جاوید، شہزاد عالم، سفیر بٹ، ذاکر مستانہ ، سلیم آفریدی ، شہنی عظیم، ماریہ خان، خادم حسین اچوی، روحی صنم، روفی انعم ،شائنزے ، عاشق احمد، صمد جان، پرویز صدیقی، صفدر ضیا، سدرہ جبار، محمود شہزاد، عزیز وارثی، طارق ، ولی شیخ سمیت تھیٹر ، فلم ، ٹی وی کے فنکاروں ، سول ، سرکاری ، نجی اداروں سے وابستہ شخصیات نے بھی شرکت کی۔
اداکار عمر شریف ، شکیل صدیقی، پرویز صدیقی و دیگر رشتہ داروں نے رخسار صدیقی کو اپنی دعاؤں کیساتھ رخصت کیا۔ اس موقع پر فنکاروں نے شکیل صدیقی اور رؤف لالہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ فنکاروں کا آپس میں رشتے داری کا آغاز خوش آئند امر ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…