جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

’’ کلر آف فیوژن ‘‘پاکستان میں انوکھا شو،مختلف ممالک کے سفیروں اور ان کی بیگمات کی پرفارمنس نے حیران کردیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور( این این آئی)’’ کلر آف فیوژن ‘‘پاکستان میں انوکھا شو،مختلف ممالک کے سفیروں اور ان کی بیگمات کی پرفارمنس نے حیران کردیا،پیپر میریکل کے زیر اہتمام اور لاہور آرٹس کونسل کے تعاون سے ’’ کلر آف فیوژن ‘‘کے عنوان سے چوتھے فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جس میں 35سے زائد ممالک کے سفیروں سمیت دیگر عالمی تنظیموں کے وفودنے شرکت کی۔

چیئر مین بورڑ آف گورنرز لاہور آرٹس کونسل الحمرا کامران لاشاری نے اس موقع پر کہا کہ دنیا بھر کے سفیروں کی اس طرح لاہور آرٹس کونسل کے پلیٹ فارم پر آ کر پرفارم کرنا بین الاقومی سطح پر ہماری بہتر پہچان کو مزید بہتر کرنے میں مدد دے گا،دنیا کا ہمارے اوپر اعتماد بڑھے گا،ہماری بڑی لامیابی ہوگی، بداعتمادی کا خاتمہ ہوگا، سو ثقافتی سطح پر ہماری یہ کاوش تاریخ کے اوراق پر انمٹ اثرات مر تب کرئے گی ۔

ایگز یکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا کیپٹن عطا محمد خان نے اس موقع پر کہا کہ میں ان تمام ممالک کا شکر گزار ہوں جنہوں نے الحمرا آرٹس کونسل کے پلیٹ فارم پر فارم کیا ،اس پلیٹ پر اعتماد کیا، ہماری عزت افزائی کی، میں پیپر میریکل کی انتظامیہ کا بھی شکر گزار ہوں۔ اس منفرد فیشن شو میں مختلف ممالک کے سفیروں اور ان کے بیگمات نے ریمپ پر واک کی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…