پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

ارشد چائے والے کی ویڈیو نے دھوم مچادی،ناقابل یقین ریکارڈ لگ گئے

datetime 2  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن )اسلام آباد کے خوبرو چائے والے ارشد خان تو آپ کو یاد ہی ہوں گی موصوف اب میوزک ویڈیو میں ماڈلنگ کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں کہتے ہے دینے والاجب بھی دیتا ہے چھپڑ پھاڑ کر دیتا ہے ایسا ہی کچھ اسلام آباد کے دھابے پر کام کرنے والے ارشد کے ساتھ ہوا جس کے ایک نیوز پیکج نے اسے شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا اور اسے کھبی یہ خیال بھی نہ آیا ہوگا کہ وہ شوبز انڈسٹری میں اس طرح دھوم دھام انٹری کریگا
ارشد چائے والے کو پاکستان کے میوزیکل بینڈ لل مافیا منڈیر نے اپنے ایک گانے میں شامل کیا ہے جس کا ٹائٹل بھی چائے والا ہے اور وہ اس گانے میں ماڈلنگ کرتے نظر آرہے اس گانے میں ارشد خان کی انٹری نے سوشل میڈیا پر خوب چرچا کردیا ہے اور اس ویڈیو کو ابھی تک دولاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔واضح رہے کہ ارشد خان اس سے قبل ماڈلنگ میں بھی جلوہ افروز ہوچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…