منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایشوریہ رائے کی خودکشی کی کوشش ، حقیقت کیا ہے؟

datetime 2  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی) ایشوریہ رائے کی خودکشی کی کوشش ، حقیقت کیا ہے؟گزشتہ روز ایشوریا رائے کی مبینہ خودکشی کے بعد ابھی تک کوئی ایسی خبر نہیں ملی جس سے اس سارے معاملے کا پتہ چل سکے۔لیکن قریبی ذرائع کا کہناہے کہ بچن خاندان میں( اے دل ہے مشکل)فلم کے بعد آپس کے معاملات کافی حد تک خراب ہوئے ہیں۔
جیابچن کو ایشوریا رائے کی( اے دل ہے مشکل) میں نامناسب سین دیکھنے کے بعد اعتراض تھا۔اور اس کا اظہار کا وہ اپنے بیٹے ابھیشک بچن سے بھی کر چکی ہے۔کئی دنوں سے ان کے تنازع کی خبر میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے لیکن ابھی تک یہ تصدیق نہیں ہو سکی کہ سارے معاملے میں اس فلم کے سین کا ہی رول ہے یا کوئی اور بات ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشوریا رائے کو اس فلم کی وجہ سے پریشانی کا سامنا تھا۔اس بات میں کتنی سچائی ہے یا کس کا کیا حصہ ہے چند دن میں پتہ چل جائے گا۔
بھارتی فلمی حلقوں میں اس بارے ہلچل مچی ہوئی ہے۔ کچھ حلقوں کا کہنا ہے کہ بچن خاندان کی جانب سے اس خبر کو چھپایا جا رہا ہے اور اس میں کچھ نہ کچھ تو صداقت ہے لیکن بالی ووڈ کے کچھ حلقے اس بات کی تردید کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ اس ضمن میں گردش کرنے والی افواہوں اور خبروں کی بچن خاندان نے تردید کی ہے لیکن ایشوریہ رائے کا ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…