پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارتی اداکارہ ’’تبو ‘‘کے 45 سال کی عمرمیں بھی شادی نہ کرنے کی وجہ سے پردہ ہٹ گیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی) بھارتی فلم انڈسٹری کی اداکارہ تبو نے جس کردار کو بھی نبھایا، وہ امر ہو گیا۔ ان کا شمار بھارتی فلموں کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ پردہ سمیں پر جاندار اداکاری کے جوہر دکھانے والی ایکٹریس اپنی ذاتی زندگی میں تنہائی کا شکار ہیں۔ انہوں نے 45 سال کی عمر کو پہنچنے کے باوجود اب تک شادی نہیں کی۔ کہا جاتا ہے کہ تبو ساؤتھ کے ہیرو ناگ ارجونا کی محبت میں گرفتار تھیں لیکن دونوں کی محبت کو منزل نہیں مل سکی۔ اسی وجہ سے تبو نے آج تک شادی نہیں کی۔ماضی میں شائع خبروں کے مطابق تبو اور ناگ ارجونا ایک دوسرے سے بے پناہ محبت کرتے تھے۔ دونوں کا رشتہ 15 سالوں تک قائم رہا، لیکن بالاخر ٹوٹ گیا کیونکہ ناگ ارجونا پہلے سے شادی شدہ تھے۔ ناگ ارجونا تبو سے محبت تو کرتے تھے، لیکن اپنی بسی بسائی زندگی نہیں چھوڑنا چاہتے تھے، اس لیے وہ شادی نہیں کر پائے اور دونوں ایک دوسرے سے الگ ہو گئے۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…