ہفتہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2026 

ایشوریہ باہر لوگوں کے منہ ابھی نہ بچ پائی تھیں کہ اپنوں نے ہی بجلی گرادی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016 |

ممبئی( آن لائن )بولی وڈ کی معروف اداکارہ جیا بچن کے بارے میں خبریں ہیں کہ وہ آج کل اپنی بہو اور اداکارہ ایشوریا رائے بچن سے کچھ ناراض ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جیا بچن کو فلم ’اے دل ہے مشکل‘ میں ایشوریا رائے کے رنبیر کپور کے ساتھ فلمائے گئے کچھ متنازع مناظر پر اعتراض تھا۔کرن جوہر کی ہدایات میں بننے والی فلم ’اے دل ہے مشکل‘ میں ایشوریا رائے بچن اور رنبیر کپور کے ہمراہ انوشکا شرما اور فواد خان نے اہم کردار ادا کیا ہے۔واضح رہے کہ ایشوریا رائے بچن اور رنبیر کپور نے فلم ’اے دل ہے مشکل‘ میں کچھ بولڈ سینز فلمائے ہیں اور میڈیا رپورٹس میں کچھ عرصے سے ان مناظر کا کافی چرچا ہے۔اس حوالے سے جیا بچن کا کہنا تھا، ’ایک وقت تھا جب فلم ساز اپنی فلموں میں ا آرٹ کا مظاہرہ کرتے تھے، لیکن اب صرف کاروبار اور نمبرز پر توجہ دی جاتی ہے، ہر چیز ہمارے منہ پر مار دی جاتی ہے، آج لوگ لطافت کو بھول چکے ہیں، بولڈ سین فلمانے کو سمجھداری سمجھا جاتا ہے، شرم نام کی تو کوئی چیز ہے ہی نہیں.

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…