جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

20روپے کا چائے کا کپ اب کتنے ہزار روپے کا ہو گیا ہے ؟ چائے والے نےایسے راز پر سے پردہ اٹھا دیا کہ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

datetime 22  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (ایکسکلوژو رپورٹ) محنت کبھی بھی رائیگاں نہیں جاتی ، سنتے تو بہت عرصے سے آئے تھے مگر اس کا صحیح ادراک ارشد خان’’چائے والا ‘‘ کو دیکھ کر ہو ا۔ ایک معروف برطانوی نشریاتی اداراے کو انٹرویو دیتے ہوئے ارشد خان نے بتایا کہ ایک وقت تھا جب میں نے سبزی بیچی، پھل بیچے ، کبھی پانی بیچا تو کبھی ریڑھی چلائی ، یہاں تک کے میں نے لنڈےکا کام بھی کیا۔تعلیم کے بارے میں پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے ارشد خان نے بتا یاکہ میں میرے 17بہن بھائی ہیں جس کی وجہ سے میں شوق کے باوجود پیسے نہ ہونے کے باعث تعلیم حاصل نہ کر سکا۔ اب میں تین مہینے سے چائے سے بیچ رہا تھا کہ اسی دوران مجھے اللہ نے شہرت کی اس قدر بلندیوںپہ جا پہنچایا کہ کہاں میں 20روپے کی چائے بیچا کرتا تھا اور اب میں 40ہزار کا چائے کا کپ پی کر آرہا ہوں ۔
واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے بعد اب تازہ ترین میڈیا رپورٹس بتاتی ہیں کہ ارشد خان چائے والا پاکستان اور بھارت کے میڈیا کی رونق بننے کے بعد اب معروف امریکی ٹی وی چینل CNNکی زینت بنے ہوئے ہیں ۔ امریکی ٹی وی چینل CNNنے ااارشد خان پر چند منٹ کا ایک نیوز پیکج’’ہاٹ ٹی ‘‘ کے نام سے چلایا جس نے ارشد خان کی شہرت میں مزید اضافہ کر دیا ہے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…