منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

فواد خان کے ساتھ یہ کام نہ کیا جائے ۔۔۔! دبنگ خان پاکستانی اداکار کے حق میں بدنام زمانہ شیو سینا کے سامنے آگئے

datetime 28  ستمبر‬‮  2016

نئی دہلی( آن لائن )بالی ووڈ کے مشہور اداکار سلمان خان نے انتہا پسند ہندو رہنما راج ٹھاکر ے کو کہا ہے کہ فواد خان اور ماہرہ خان کی فلموں کی ریلز نہ روکی جائے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان نے مہا راشٹرا نیورمن سینا کے صدر راج ٹھاکرے کو ٹیلی فون کیا اور کہا کہ’’ اے دل ہے مشکل ‘‘اور ’’رئیس ‘‘کو پرامن طریقے سے ریلیز ہونے دیا جائے۔راج ٹھاکرے اور سلمان خان کے درمیان بہت پرانی دوستی ہے۔اڑی حملے کے بعد راج ٹھاکرے کی انتہا پسند جماعت نے فواد خان اور ماہرہ خان سمیت تمام پاکستانی اداکاروں کو 48گھنٹوں میں بھارت چھوڑنے کی دھمکی دی تھی۔راج ٹھاکرے نے کرن جوہر کی فلم اے دل ہے مشکل اور شاہ رخ خان کی فلم رئیس کی ریلیز کوروکنے کی بھی دھمکی دی تھی۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…