جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

امریکی بھی پاکستانی اداکاراؤں کے دیوانے نکلے ۔۔ کس اداکارہ کو پسند کرتے ہیں اور کیوں ؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 18  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کیا آپ جانتے ہیں ہم سب کی پسندیدہ اداکارہ ماہرہ خان کو امریکا میں بھی کافی پسند کیا جاتا ہے؟یو ٹیوب چینل فومو ڈیلی کی جانب سے بنائی گئی ایک ویڈیو میں 6 امریکیوں نے اپنی پسندیدہ پاکستانی اداکارہ کا انتخاب کیا۔اس سیگمنٹ کا نام ’لائک دیم اور ان فالو‘ رکھا گیا جس میں یہ لوگ اداکاراوں کے انسٹاگرام اکاؤنٹس دیکھ کر اس بات کا فیصلہ کررہے تھے کہ عائزہ خان، مہوش حیات خان، ماہرہ خان، صنم بلوچ اور ماورا حسین میں سے سب سے اچھی اداکارہ کون ہے۔
عائزہ خان
عائزہ خان انہیں کافی شاہانہ مزاج کی حامل لگیں ، کچھ نے انہیں ’خوبصورت شہزادی‘ بھی کہا۔
ان کو یہ سمجھ نہیں آرہا تھا کہ عائزا کے مداحوں کے پاس ان کی ہر تصویر کیسے موجود ہوتی ہے، جبکہ اداکارہ کا اپنا کوئی انسٹاگرام اکاؤنٹ پر موجود نہیں۔
مہوش حیات خان
ویڈیو میں موجود خواتین کے مطابق مہوش حیات انہیں کسی ڈے کیئر ٹیچر جیسی نظر آئیں۔
ایک اور نے ان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ دیکھتے ہوئے کہا کہ انہیں کچھ بھی بہت زیادہ متاثر کن نظر نہیں آیا۔
ماہرہ خان
ماہرہ کو تو سب نے ہی پسند کیا، ایک کا کہنا تھا کہ یہ کسی ماڈل سے کم نہیں۔
تو کسی نے انہیں امریکی اداکارہ میگن فاکس اور انجلینا جولی سے ملادیا۔
صنم بلوچ
صنم بلوچ کو ویڈیو میں موجود نوجوانوں نے کافی سمجھدار قرار دیا۔
ایک کا کہنا تھا کہ صبم بلوچ کے پاس موجود ملبوسات کافی منفرد ہیں۔
ایک خاتون نے کہا کہ وہ صنم کے ساتھ شاپنگ پر جانا چاہیں گی۔
ماورا حسین
ماورا حسین کو سب نے کافی اسٹائلش کہا،اور ان سب کے لیے زیادہ حیران کن بات یہ رہی کہ ماورا کہ انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد کافی بڑی ہے۔
کسی نے کہا کہ ماورا حسین انہیں امریکی گلوکارہ اریانہ گرانڈے کی یاد دلاتی ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…