جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

ہالی ووڈ فلم’’سوسائیڈ اسکواڈ‘‘ نے باکس آفس پر تہلکہ مچادیا

datetime 9  اگست‬‮  2016 |

لاس اینجلس (این این آئی) ایکشن اورتھرل سے بھرپورفلم’’سوسائیڈاسکواڈ‘ ‘نیا مریکی باکس آفس پر دھوم مچادی،فلم نے ریلیز کے پہلے ہفتے ہی تیرہ کروڑ پچاس لاکھ ڈالر سے زائد کا برنس کرکے سب کوپیچھے چھوڑدیا۔تفصیلات کے مطابق ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم سوسائیڈ اسکواڈ نے امریکی باکس آفس پر تہلکہ مچادیا،ریلیز کے پہلے ہفتے میں تیرہ کروڑ پچاس لاکھ ڈالر سے زائد کا بزنس کرکے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ہالی ووڈ فلم کی کہانی ایک ایسی خفیہ سرکاری ایجنسی کے گرد گھومتی ہے جس میں خطرناک جرائم میں ملوث قیدیوں کو شامل کیا جاتا ہے۔ہالی ووڈ فلم ڈائریکٹر کارورائٹرڈیوڈ ایئر ہیں جو جان آسٹرینڈر کے مشہور ناول پر مبی ہے،فلم میں ول اسمتھ اور جیرڈ لیٹو سمیت دیگر اسٹار بھہ جلوہ گرہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ سال ول اسمتھ کی فلم فوکس نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر اجارہ داری قائم کرلی تھی



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…