جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امیتابھ کی فلم ’’پنک‘‘ 16ستمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

datetime 9  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن اپنی نئی آنے والی فلم ’’پنک‘‘ میں وکیل بن گئے ۔ فلم کا موشن لوگو بھی جاری کردیا گیا۔ فلم ’’پنک‘‘ 16ستمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن اپنے مداحوں کو اب ایک وکیل کے روپ میں نظر آئیں گے ۔جی ہاں امیتابھ بچن کی نئی بالی ووڈ فلم ’پنک‘ کا موشن لوگو جاری کردیا گیا ہے جس میں دو ہاتھوں کو دستاویزات تھامے دکھایا گیا ہے۔انیرودھا رائے چوہدری کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’پنک‘ میں امیتابھ بچن ایک وکیل کے روپ میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں تاپسی پنو، انگد بیدی، کرتی کلہاری اور انڈریا تاریانگ شامل ہیں۔رشمی شرما اور شوجت سرکرکی پروڈیوس کردہ بالی ووڈ فلم ’’پنک‘‘ رواں سال 16ستمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔
****

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…