بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

بھارت میں صرف 6اداکارہیں جن کی وجہ سے فلم فروخت ہوتی ہے‘کرن جوہر

datetime 13  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ فلمساز کرن جوہر نے کہا ہے کہ بھارت میں صرف 6اداکارہیں جن کی وجہ سے فلم فروخت ہوتی ہے یہ بات انھوں نے ایک پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔کرن جوہر کا کہناتھا کہ ہمارے پاس بنانے کے لیے سینکڑوں فلمیں ہیں جن کے نام پر فلم فروخت ہوتی ہے ان کا کہناتھا کہ اگر آپ کسی نئے اداکار کو لیتے ہیں تو پھر نہ بجٹ ملتاہے اور نہ ہی فلم کی موسیقی کے حقوق ملتے ہیں جبکہ اس کے بیرون ملک ریلیز کے امکان بھی کم ہوجاتے ہیں ۔کرن جوہر کا مزید کہناتھا کہ فلم بین چند ایک اداکاروں کوہی بار بار اور ایک ہی جیسے کرداروں میں دیکھنے کی بجائے نئے چہروں کو اسکرین پر دیکھناچاہتے ہیں ۔اسی لیے میں اپنی فلموں میں نئے ٹیلنٹ کو کاسٹ کرنے پر توجہ دیتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…