حیدر آباد (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن نے خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے پہلا خصوصی گانا تیار کرلیا ، اداکارہ نے حال ہی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ’مائی ڈے ان دی سن‘ خود ہی لکھا ہے اور میں اس گانے کو خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ریلیز کرونگی، اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے اپنا پہلا گانا میوزک ڈائریکٹر احسان اورلائے کے تعاون سے تیار کیا ہے۔ شروتی نے میڈیا کو بتایا کہ میں احسان اورلائے کا میوزک سنتے جوان ہوئی ہوں اور مجھے بے حد خوشی ہے کہ میرے پہلے گانے کیلئے بھی ان دونوں شخصیات نے موسیقی ترتیب دی ہے، احسان اور لائے کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شروتی بے حد باصلاحیت اداکارہ ہونے کیساتھ بہترین نغمہ نگار بھی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کام یابی کے دو فارمولے
-
غیر صوبائی شادی، ناجائز تعلقات اور حمل پر بھاری جرمانوں کا اعلان
-
خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں معدنیات کے نکالنے کر پابندی عائد
-
برطانیہ؛ نابالغ طلبا سے جنسی تعلق پر خاتون ٹیچر کو ایک اور سزا سنادی گئی
-
سکولز اساتذہ کیلئے خوشخبری وزیراعلیٰ کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستانیوں کیلئے یورپ کے دروازے کھل گئے
-
بیوی پر شک، شوہر نے بچوں کے سامنے اہلیہ کو زندہ جلا دیا
-
اٹلی، پاکستانیوں کیلئے نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کرنے والا پہلا یورپی ملک بن گیا
-
مسجد الحرام؛ بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش، ویڈیو وائرل
-
راولپنڈی،11 سالہ لڑکی سے زیادتی، خاتون سمیت 3 افراد گرفتار
-
اگلے 3 روز موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
-
چاندی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
سلمان خان کتنی دولت کے مالک؟ اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئی















































