بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

جان ابراہم کی نئی فلم ’راکی ہینڈسم’کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

datetime 5  مارچ‬‮  2016 |

ممبئی (نیوز ڈیسک )بالی ووڈ اداکار جان ابراہم کی ایکشن اور تھرلر سے بھرپور بالی ووڈ فلم’راکی ہینڈسم‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔نشی کانت کمت کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی جنوبی کورین فلم دی مین فرام نو وہیئر سے ماخوذ ہے جو ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو ڈرگ مافیا سے جنگ کیلئے اکیلا نکل پڑتا ہے۔فلم میں جان ابراہم اور شروتی ہاسن مرکزی کردار نبھاتے دکھائی دینگے جبکہ دیگر اداکاروں میں نشی کانت کمت،شرد کیلکر،نتھالیا کور اور دیا چلواد شامل ہیں۔جان ابراہم اور سونیر کھیتراپال کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم 25مارچ کو سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…