منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

لوگ عجیب سوالات کرکے مجھے شرمندہ نہ کریں‘امیتابھ بچن

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کا کہنا ہے کہ انہیں لوگوں کی اس قسم کی تعریفیں کہ اس عمر میں انتی محنت کیسے جیسے جملوں سے نفرت ہے۔اداکار کا اپنے ایک بلاگ میں لکھنا ہے کہ وہ ایک عام زندگی گزار رہے ہیں جیسے باقی اداکار کرتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ لوگ انہیں عجیب سوالات کرکے شرمندہ نہ کریں، وہ بھی باقی بولی وڈ اداکاروں کی طرح دن رات کام کرتے ہیں کیوں کہ انہیں اس کا شوق ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ لوگ ’اتنی ہمت کہاں سے لاتے ہیں، اس عمر میں اتنا کام کیسے کرتے ہیں‘ جسے سوالات سے شرمندہ کرتے ہیں۔امیتابھ بچن اس وقت بولی وڈ کی اگلی فلم ’وزیر‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں ان کے ہمراہ فرحان اختر اہم کردار میں نظر آئیں گے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…