منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

غیررجسٹرڈ موبائل کی تصدیق کروائیں : پی ٹی اے کی صارفین کو ہدایت

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

غیررجسٹرڈ موبائل کی تصدیق کروائیں : پی ٹی اے کی صارفین کو ہدایت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیررجسٹرڈ موبائل اور جی ایس ایم ڈیوائسز کے حوالے سے نئی پالیسی کا اعلان کردیا، صارفین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 20 اکتوبر 2018 سے قبل اپنے موبائلز و دیگر مواصلاتی ڈیوائسز کی تصدیق کرلیں۔ پاکستان ٹیلی مواصلات اتھارٹی (پی ٹی اے)… Continue 23reading غیررجسٹرڈ موبائل کی تصدیق کروائیں : پی ٹی اے کی صارفین کو ہدایت

کہیں آپ کا موبائل فون بھی اسمگل شدہ تو نہیں؟

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

کہیں آپ کا موبائل فون بھی اسمگل شدہ تو نہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے اسمگلنگ کے ذریعے ملک میں آنے والے موبائل فونز بند کرنے کے اعلان کے بعد اس سوال نے جنم لیا ہے کہ آخر یہ معلوم کیسے ہو کہ زیر استعمال فون اسمگل شدہ ہے یا نہیں، عام حالات میں یہ جاننا آسان نہیں لیکن پاکستان ٹیلی کمیونی… Continue 23reading کہیں آپ کا موبائل فون بھی اسمگل شدہ تو نہیں؟

راکٹ میں اڑان کے فوری بعد خرابی، خلا باز بال بال بچ گئے

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

راکٹ میں اڑان کے فوری بعد خرابی، خلا باز بال بال بچ گئے

روس (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کی جانب جانے والا روسی سویوز خلائی راکٹ راستے میں خراب ہوگیا جس کے نتیجے میں اس پر سوار امریکی اور روسی خلا بازوں کو ہنگامی لینڈنگ کا حکم دیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق قازقستان میں قائم بائیکونر کوسموڈوروم سے پرواز بھرنے… Continue 23reading راکٹ میں اڑان کے فوری بعد خرابی، خلا باز بال بال بچ گئے

ایپل نے ڈائیلاگ کمپنی کے شیئرز خرید لیے

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018

ایپل نے ڈائیلاگ کمپنی کے شیئرز خرید لیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے موبائل چپ بنانے والی یورپی کمپنی ڈائیلاگ کا ایک حصہ خریدنے کا معاہدہ کیا ہے۔ اس معاہدے میں ڈائیلاگ کمپنی کی پاور مینیجمنٹ ٹیکنالوجی، 3 سو انجینئرز اور دیگر اثاثوں کا اختیار اور لائسنس حاصل کرنے کے لیے 30 کروڑ ڈالر کی ادائیگی شامل ہے۔ ایپل آئندہ تین… Continue 23reading ایپل نے ڈائیلاگ کمپنی کے شیئرز خرید لیے

فنی خرابی : سیٹلائٹ سسٹم بیٹھنے سے ائیرپورٹس کا نظام درہم برہم

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018

فنی خرابی : سیٹلائٹ سسٹم بیٹھنے سے ائیرپورٹس کا نظام درہم برہم

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے تمام ائیرپورٹس پر سیتا سسٹم بیٹھ گیا جس کے باعث بیرون ملک جانے والے مسافروں کو جاری ہونے والے بورڈنگ پاس کا اجرا رک گیا۔ ذرائع کے مطابق ملک کے تمام ائیرپورٹس پر سیتا سسٹم بیٹھنے کی وجہ سے بورڈنگ پاس کا اجرا رک گیا۔ جس کی وجہ سے ہوائی اڈوں… Continue 23reading فنی خرابی : سیٹلائٹ سسٹم بیٹھنے سے ائیرپورٹس کا نظام درہم برہم

برطانوی پارلیمنٹ میں پہلی مرتبہ روبوٹ بطور گواہ پیش ہوگا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

برطانوی پارلیمنٹ میں پہلی مرتبہ روبوٹ بطور گواہ پیش ہوگا

برطانیہ (مانیٹرنگ ڈیسک)انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ پارلیمنٹ میں روبوٹ بطور گواہ پیش ہوگا۔ ایوانِ زریں کی ایجوکیشن کمیٹی نے میڈل سیکس یونیورسٹی سے پیپر دی روبوٹ کو الگے ہفتے پیش ہونے کی ہدایت کردی۔کمیٹی کے ارکان روبوٹ سے آرٹیفیشل انٹیلیجنس، فورتھ انڈسٹریل انقلاب اور روبوٹکس کے بارے میں سوالات کریں گے۔ کمیٹی کے صدر… Continue 23reading برطانوی پارلیمنٹ میں پہلی مرتبہ روبوٹ بطور گواہ پیش ہوگا

گوگل کی جانب سے پکسل سیریز کے نئے فون متعارف کرادیے گئے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018

گوگل کی جانب سے پکسل سیریز کے نئے فون متعارف کرادیے گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک ہفتے کی تاخیر کے بعد گوگل کی جانب سے پکسل سیریز کے نئے فون متعارف کرادیے گئے۔ خیال رہے کہ یہ فونز متعارف ہونے سے کچھ دن قبل ہی لیک ہوکر مارکیٹ میں فروخت کے لیے بھی پیش ہوگئے تھے جس کے بعد اب گوگل کے پکسل تھری اور پکسل تھری… Continue 23reading گوگل کی جانب سے پکسل سیریز کے نئے فون متعارف کرادیے گئے

ڈیٹا ہیک ہونے کے بعد گوگل پلس بند کرنے کا اعلان

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018

ڈیٹا ہیک ہونے کے بعد گوگل پلس بند کرنے کا اعلان

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ‘گوگل’ نے اپنی سوشل شیئرنگ ویب سائیٹ ‘گوگل پلس’ کو بند کرنے کا اعلان کردیا۔ خیال رہے کہ گوگل پلس کو 7 سال قبل جون 2011 میں متعارف کرایا گیا تھا، اس سوشل شیئرنگ پیج کا مقصد فیس بک جیسی ویب سائیٹس کا مقابلہ… Continue 23reading ڈیٹا ہیک ہونے کے بعد گوگل پلس بند کرنے کا اعلان

امریکا اور برطانیہ نے کمپیوٹرز کے ذریعے چین کی جاسوسی کو مسترد کردیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

امریکا اور برطانیہ نے کمپیوٹرز کے ذریعے چین کی جاسوسی کو مسترد کردیا

امریکا، برطانیہ(مانیٹرنگ ڈیسک)رواں ماہ 4 اکتوبر کو امریکی نشریاتی ادارے ‘بلوم برگ’ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ چین انتہائی چھوٹی چپ کے ذریعے امریکی کمپیوٹرز کی جاسوسی کر رہا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ نے بتایا تھا کہ بلوم برگ کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ چین کی جانب… Continue 23reading امریکا اور برطانیہ نے کمپیوٹرز کے ذریعے چین کی جاسوسی کو مسترد کردیا

1 207 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 700