جمعرات‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

چینی سائنسدانوں نے انسانی دماغ کے اشاروں سے چلنے والا جدید ترین مصنوعی بازو تیار کر لیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

شنگھائی (این این آئی )چین کے بایومیڈیکل انجینئرز اور اعصابی سائنسدانوں نے جدید ٹیکنالوجی کا شاہکار پیش کرتے ہوئے ایک ایسا ہلکا پھلکا،

ذہین مصنوعی بازو تیار کر لیا ہے جو براہِ راست انسانی دماغ سے نکلنے والے برقی اشاروں کو پڑھ کر حرکت کرتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شنگھائی کی تحقیقی یونیورسٹی کی جانب سے سائنسی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس مصنوعی بازو میں انتہائی حساس سینسرز نصب کیے گئے ہیں جو جلد کے ذریعے اعصابی پیغامات وصول کر کے انگلیوں کو قدرتی انداز میں حرکت دیتے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ آزمائشی مرحلے میں بازو سے محروم افراد نے اس آلے کی مدد سے پانی کا گلاس اٹھانے، قلم سے لکھنے، باریک اشیا پکڑنے کا کامیاب مظاہرہ کیا۔ محققین کا کہنا تھا کہ یہ ایجاد دنیا بھر کے لاکھوں معذور افراد کو کسی دوسرے کا محتاج ہوئے بغیر عام انسانوں جیسی باوقار زندگی گزارنے کے قابل بنا دے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دوگولیاں۔۔اڑھائی کروڑ ہلاکتیں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…