جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ملک کے ہونہار طالب علموں نے بغیر ڈرائیور گاڑی بنا لی ،کار چلانے کا کامیاب تجربہ بھی کر ڈالا

datetime 12  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تحصیل ساہیوال(این این آئی)سرگودھا یونیورسٹی کے ہونہار طالب علموں نے بغیر ڈرائیورکے کے چلنے والی کار بنا لی، معاذ اور کریم نے 8ماہ کی کوشش سے موبائل ڈیوائس اور ایپلیکیشن کے ذریعے بغیر ڈرائیورکے کے کار چلانے کا کامیاب تجربہ کر ڈالا۔دوسری جانب

پاکستان کی نجی یونیورسٹی کے طلبا نے ملکی تاریخ کا پہلا فیزڈ ارے ریڈار بنا یا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام کی نجی یونیورسٹی کیپیٹل یونیورسٹی آف سائنسس اینڈ ٹیکنالوجی کے طلبا نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے ملکی تاریخ کا پہلا فیزڈ ارے ریڈار بنا لیا ہے۔ اس ریڈار کی مدد سے ملک کی فضاوں کی بہتر نگرانی کیا جا سکے گی۔ریڈار دراصل ایک ایرے انٹینا ہے جسے کمپیوٹر کنٹرول کی مدد سے چلا کر ریڈیو لہروں کو برقی طور پر مختلف سمتوں میں دھکیلا جا سکتا ہے جس کیلئے انٹینا کو حرکت دینے کی ضرورت نہیں ہوتی۔یہ ایک سیکنڈ کے ایک ارب ویں حصے میں بالکل صحیح تخمینہ لگانے کی صلاحیت رکھتاہے ۔توقع کی جا رہی ہے کہ پاکستانی نجی یونیورسٹی کے طلبا کا بنایا جانے والا یہ ریڈار فضائی نگرانی کیلئے استعمال میں لایا جائے گا۔واضح رہے کہ ریڈار کی تیاری میں طلبا کے ساتھ الیکٹرونک ماہر ڈاکٹر انعام الٰہی اور ایک نجی کمپنی رینزیم بھی شامل تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…