جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

ریڈمی نے پہلی اسمارٹ واچ متعارف کروا دی سمارٹ واچ میں کونسی خصوصیات شامل کی گئی ہیں ؟ جانئے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

بیجنگ (آن لائن) چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی شیاومی کی شاخ ریڈمی نے پہلی اسمارٹ واچ متعارف کروا دی۔ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق شیاومی نے ریڈمی کی پہلی اسمارٹ واچ چین میں متعارف کروائی ہے، ہاتھ کی کلائی پر باندھی جانے والی چوکور ڈائل کی

اسمارٹ واچ کی بیٹری لائف سے متعلق کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ اسمارٹ واچ 12 روز کا بیک اپ دے گی۔اسمارٹ واچ کی خصوصیات میں 323 پی پی آئی پکسل ڈینسٹی اور 2.5 ڈی ٹیمپرڈ گلاس اسکرین سمیت 1.4 انچ کا چوکور ڈسپلے شامل ہیں۔اسمارٹ واچ کا وزن 35 گرام ہے جبکہ گھڑی ادائیگی اور دیگر مقاصد کے حصول کے لیے این ایف سی کی تائید کرتی ہے۔ریڈمی کی متعارف کردہ اسمارٹ واچ 24 گھنٹے دل کی دھڑکن کی نگرانی کے ساتھ ساتھ پانی میں 50 میٹر تک کام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔اس کے علاوہ اسمارٹ واچ میں آوٓٹ ڈور رننگ، ان ڈور رننگ، آوٹ ڈور سائیکلنگ، ان ڈور سائیکلنگ، واکنگ سمیت 7 کھیلوں کے موڈز بھی موجود ہیں۔کمپنی کے مطابق اسمارٹ واچ اگلے ماہ کی پہلی تاریخ کو کمپنی کے ویب اسٹور ایم آئی ڈاٹ کام پر فروخت کے لیے پیش کی جائے گی۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…