300افراد کا گروپ بنا کر بھی مفت ویڈیو کال مائیکرو سافٹ صارفین کیلئے زبردست سہولت متعارف

24  ‬‮نومبر‬‮  2020

نیویارک(این این آئی)دنیا کی مقبول ترین امریکی سافٹ ویئرکمپنی مائیکرو سافٹ نے اپنے پلیٹ فارم ٹیمز پر مفت 24 گھنٹے ویڈیو کال کی سہولت متعارف کرادی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مائیکروسافٹ نے زوم اور گوگل میٹ کے مقابلے میں ٹیمز میں 24 گھنٹے طویل مفت ویڈیو کال کی سہولت متعارف کرادی جس سے صارفین بھرپور مستفید ہوسکیں گے۔

صارفین 300 افراد کا گروپ بنا کر بھی مفت ویڈیو کال کرسکیں گے جبکہ کورونا کے دوران صارفین کو سہولت فراہم کرنے کے لیے مائیکروسافٹ نے یہ پہلا قدم اٹھایا ہے.اس سے قبل مائیکرو سافٹ کی زیرملکیت سروس اسکائپ میں لاگ ان فری میٹنگ فیچر متعارف کرائی جاچکی ہے۔واضح رہے کہ کورونا کی دوسری لہر کے دوران ویڈیو چیٹ کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…