منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

56سال کے بعد 1964والا شمسی کیلنڈر 2020 میں دوبارہ لوٹ آیا، ایام میں کیا خاصیت ہے

datetime 6  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہارون آباد (این این آئی) لوٹ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تو‘‘ یہ مصرعہ بالکل سچ ثابت ہو گیا۔ 56سال کے بعد 1964والا شمسی کیلنڈر 2020میں دوبارہ لوٹ آیا ہے۔ صرف کیلنڈر ہی لوٹ کر آیا ہے ۔ لیکن نصف صدی سے زائد کے اس عرصہ میں تبدیلیوں کا جو سفر شروع ہوا تھا وہ ہنوز پوری

توانائیوں کے ساتھ جاری و ساری ہے دیکھنا یہ ہے کہ ہم نے اس عرصہ میں بحیثیت فرد ، ملک اور قوم کامیابیوں اور کامرانیوں اور ناکامیوں سے کیا سبق سیکھا ۔ اس کے لئے خود احتسابی کا عمل اگر اپنی ذات سے شروع کیا جائے تو بہت کچھ سیکھا جاسکتا ہے اور بحیثیت قوم بھی اپنی غلطیوں اور کوتاہیوں کا ازالہ کر کے ہم آسماں کی بلندیوں کو چھوسکتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…