ZONG 4G نے سعودی عربیہ کے لئے پری پیڈ رومنگ بنڈل متعارف کروا دیا

8  اگست‬‮  2019

اسلام آباد 08 اگست 2019 : حج و عمرہ کی ادائیگی کرنے والے اپنے صارفین کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے ZONG 4G نے اپنی خدمات کا دائرہ کار سعودی عربیہ تک وسیع کر دیا ہے ۔ZONG 4G اپنے صارفین کو انڈسٹری کی معروف 4G رومنگ اور بین الاقوامی صوتی خدمات فراہم کررہا ہے، اور اس ضمن میں سب سے بڑے آپریٹرز کے ساتھ مل کر کام کررہا ہے ۔ اور یہ اس کا نتیجہ ہے کہZONG 4G بے مثال رفتار اور ملک میں چلتے پھرتے نیٹ ورک سروسز اور انٹرنیٹ تک رسائی کے ساتھ پورے سعودی عرب میں رومنگ کو یقینی بناتا ہے۔
دوران سفر کسی دوسرے مقامی آپریٹر کی سم لینے کی ضرورت کو ختم کرنا یا سفر کے دوران انٹرنیٹ استعمال کرنے کے لئے وائی فائی کنکشن تلاش کرنے جیسی رکاوٹوں کو ختم کرناتاکہ استعمال کو آسان بنایا جائے اور اپنے صارفین کو ایک خوشگوار تجربہ فراہم کرناZONG 4G کا اولین مقصد ہے ۔مزید برآں، ZONG 4G پری پیڈ ڈیٹا رومنگ صارفین کو سعودی عربیہ میں واٹس ایپ تک مکمل رسائی حاصل ہوگی۔ پاکستان کی معروف ترین ٹیلی کام کمپنی اپنے صارفین کو حج کے دوران سستا اور تیز ترین تجربہ فراہم کرے گی ۔
”ایک صارف کے طور پرZONG 4G نے ہمیشہ اپنے صارفین کے لئے سہولت لانے کی کوشش کی ہے۔ یہ بنڈل ہمارے صارفین کے لئے تیار کیا گیا ہے جو سعودی عرب جا رہے ہیں ہم مارکیٹ میں مسابقتی نرخوں پر بے مثال رومنگ خدمات فراہم کر رہے ہیں. اپنے صارفین کی ضروریات کو سمجھتے ہوئے، ہم مارکیٹ میں 4G ڈیٹا رومنگ خدمات کو نئی شکل دینے کے لئے جدت طرازی کر رہے ہیں۔ ’’ترجمان زونگ نے کہا۔
ڈیٹا رومنگ اب صرف ایک اعلی سطحی سہولت نہیں ہے جو صرف کارپوریٹ کمپنیوں کے لئے میسر ہوتی ہے، ZONG 4G کی سستے اور کفایتی ریٹس کے ساتھ وسیع ترین 4G رومنگ کی سہولت کی بدولت پری پیڈ ڈیٹا رومنگ سم کے ذریعہ 32 ممالک میں اپنے سفر کے دوران فراہم کی جانے والی سہولیات اور خدمات سے ہر کوئی فائدہ اٹھا سکتا ہے جو مقامی آپریٹرز سے کہیں زیادہ سستی ہے۔
بنڈل کی قیمت: PKR 499+ ٹیکس۔
اہمیت : 1GB ڈیٹا 90 دن کیلئے وہ بھی WHATSAPP بلاکنگ کے بغیر ۔
اس آفر کو فعال کرنے کے لئے *4255# کوڈملائیں یا 310 پر کال کریں ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…