جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

دوسرا مصنوعی سورج تیار ہونے کے قریب، کس چیز کا حصول باآسانی ممکن ہوگا،چینی سائنس دان کا بڑا دعویٰ

datetime 10  مارچ‬‮  2019 |

بیجنگ(این این آئی)چین رواں برس اپنا دوسرا مصنوعی سورج بھی تیار کر لے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی سائنسدانوں نے بتایاکہ مصنوعی سورج سے سستی اور لامحدود توانائی کا حصول ممکن ہوگا، مصنوعی سورج کی مشین HL-2M Tokamakہے،جس کی تیاری رواں برس میں مکمل ہوجائے گی۔100

ملین ڈگری سے زیادہ درجہ حرارت تک جانے والی اس مشین کے ذریعے ہائیڈروجن کو شفاف توانائی میں تبدیل کیا جا سکے گا۔ایک پروجیکٹ لیڈر نے کہا کہ توقع کی جا رہی ہے کہ نیا سورج100ملین ڈگری سیلسیس سے زیادہ درجہ حرارت تک جائے گا یاہمارے قریب ترین ستاروں کی گرمی سے چھ گنا زیادہ گرم ہو گا۔یاد رہے کہ گزشتہ سال بھی چائنا نے ایک مصنوعی سورج بنایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…