مائیکروسافٹ، آن لائن سٹور سے ونڈوز فون کا خاتمہ ہوگیا

22  اپریل‬‮  2018

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) کچھ عرصہ پہلے تک مارکیٹ میں اینڈروئیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز کے بعد ونڈوز فونز کا تیسرا نمبر تھا لیکن اب مارکیٹ میں ونڈوز فون کا نام بھی سننے میں نہیں آتا۔ مائیکروسافٹ نے پچھلے سال ونڈوز فونز کی تیاری کے خاتمے کا اعلان کیا تھا لیکن اس کے بعد بھی مائیکروسافٹ آن لائن سٹور پر ونڈوز فون موجود تھے اور فروخت بھی ہو رہے تھے لیکن اب ایسا نہیں ہوگا۔

آج مائیکروسافٹ سٹورز پر ونڈوز فون کا سٹاک زیرو ہوگیا ہے اورشاید کمپنی مزید سٹاک فروخت کے لیے پیش نہیں کرے گی۔ مائیکروسافٹ، فیس بک اور 30 بڑی کمپنیوں کا سائبر حملوں میں مدد نہ کرنے کا اعلان مائیکرو سافٹ نے ونڈوز فون کی قیمت بہت کم کر دی تھی، اس کے باوجود مائیکروسافٹ کا سٹاک رینگ رینگ کر ختم ہوا ہے۔ اب صارفین 299 ڈالر میں ایچ پی ایلیٹ ایکس 3، 99.99 ڈالر میں الکا ٹیل آئیڈل 4ا یس یا آئیڈل 4 ایس کے ساتھ وی آر گاگلز کو 169 ڈالر میں نہیں خرید سکیں گے۔ویسے اگر صارفین ونڈوز فون خریدنا چاہیں تو مائیکرو سافٹ کے چند فیزیکل سٹور یا تھرڈ پارٹی ڈسٹری بیوٹرز کے پاس یہ فون ہو سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…