نوجوانوں کو پیشہ ورانہ زندگی کی بلا معاوضہ رہنمائی دینے کے لیے پاکستان میں اپنی نوعیت کی پہلی ویب سائیٹ کا اجراء

11  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی آباد ی کا ساٹھ فیصد سے زائد نوجوان ہیں اگر ان کی صلاحیتوں کو بھر پور طریقے سے استعمال کیا جائے تو پاکستان کا شمار دنیا کے ترقی پذیر ممالک میں ہوگا مگر بدقسمتی سے مناسب اور بروقت کرئر کونسلنگ نہ ہونے کے باعث نوجوان اپنے میلان اور رجحان کے مطابق پیشے کا انتخاب نہیں کر پاتے ۔جب طلبہ اپنے طبعی رجحانات اور آدرشوں کے مطابق اپنے پیشے کا انتخاب نہیں کر پاتے تو وہ اپنی صلاحیتوں کو سنوار اور نکھار نہیں پاتے یوں ملک و قوم نوجوانوں کی صلاحیتوں سے استفادہ نہیں کر پاتے۔ اس حقیقت کا ادراک کرتے ہوئے

کم وسیلہ مگر با صلاحیت طلٰبہ کو اعلیٰ تعلیم کے لیے مالی اعانت فراہم کرنے والے ادارے کاروان علم فاونڈیشن نے نوجوانوں کو پیشہ ورانہ زندگی کی بلا معاوضہ رہنمائی دینے کے لیے www.careerkarwan.comکے عنوان سے ویب سائیٹ جاری کی ہے ۔اس ویب سائیٹ پر زیر تعلیم اور پیشہ ورانہ زندگی میں ترقی کے خواہش مند نوجوانوں کے لیے نہ صرف پیشہ ورانہ زندگی میں مواقع سے آگاہ کیا جاتا ہے بلکہ مختلف موضوعات پر تحریری اور ویڈیو کی صورت میں مفید موادبھی دستیاب ہے تا کہ قوم کا جوہر قابل تعمیر وطن کے قابل بنایا جا سکے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…