جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ہونہار پاکستانی طالبعلم نے ’’بلیو ہیل‘‘ گیم کا توڑ نکال لیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور کے کمسن طالبعلم وسیم نے نوجوانوں کو خودکشی پر مجبور کرنے والی بلیو وہیل گیم کا توڑ نکال لیا ہے۔کلر گیم بلیو وہیل کے بانی فلپ نے جہاں گیم بنا کر درجنوں نوجوانوں کو موت کے منہ میں دھکیلا وہیں پاکستان کے کمسن وسیم نے اینٹی بلیو وہیل گیم بنا کر یہ ثابت کر دیا کہ پاکستانی نوجوان مثبت سوچ کے حامل ہونے کے ساتھ ساتھ بے حد ٹیلنٹد

بھی ہیں۔ اینٹی بلیو وہیل گیم میں بھی اصلی گیم کی طرح پچاس ٹاسک دیے جاتے ہیں۔مگر اس کے ٹاسک مثبت سرگرمیوں پر مبنی ہیں۔ وسیم گل کے اساتذہ نے بھی وسیم کو پاکستان کا فخر قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت باصلاحیت بچوں کو بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتوں کو منوانے کے مواقع فراہم کرے۔ وسیم گل نے اینٹی بلیو وہیل گیم تین ماہ کی محنت سے تیار کیا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…