جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

جاپان نے کھیتوں کی حفاظت کرنے والا ڈرون تیار کر لیا

datetime 24  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ماہرین نے کھیتوں کی حفاظت کرنے والا ڈرون تیار کر لیا ہیجو عین اسی مقام پر کیڑے مار دوا چھڑکتا ہے جہاں اس کی ضرورت ہوتی ہے۔ جدید ڈرون فصل کی نگرانی میں وہ جگہیں بھی ڈھونڈ نکالتا ہے جہاں انسان کی نظرنہیں پہنچ پاتی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس میں نصب تھرمل کیمرے رات کی تاریکی میں بھی فصل دشمن کیڑوں کو بھانپ کر ان کا خاتمہ کرتے ہیں۔ڈرون اپنے تھرمل کیمرہ سے اندھیرے میں 50 سے زائد مختلف کیڑے مکوڑوں کو پہنچاننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ تجرباتی طورپر جب اسے آلو اورسویابین کی فصلوں پرآزمایا گیا تو اس کے بہت اچھے نتائج برآمد ہوئے اور انسانی مداخلت کے بغیر فصل دشمن کیڑوں کا صفایا کیا گیا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس ڈرون میں روشنی خارج کرنے والا ایک الہ بھی لٹکایا جاسکتا ہے جو کسی دوا کے بغیر خاص برق اورشعاع کو خارج کرکے کیڑوں کوایک جگہ جمع ہونے سے روکتا ہے اوریہ کام بھی عام کسان ہاتھوں سے نہیں کرسکتا۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…