بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

سب سے سستا 2 سم والا یہ بہترین موبائل فون آپ صرف 570 روپے میں خرید سکتے ہیں

datetime 6  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی سٹی (نیوزڈیسک) دنیا میں کچھ بھی سستا نہیں ملتا، لیکن زبردست فیچرز سے لیس ڈبل سم والا یہ موبائل فون اتنا سستا مل رہا ہے کہ یقین کرنا مشکل ہے۔نیوز سائٹ ایمریٹس 247کے مطابق ڈبل سم راک ٹیل ڈبلیو سیون (Rocktel W7) موبائل فون میں ہائی ڈیفی نیشن ایل سی ڈی سکرین، بلیو ٹوتھ، ایف ایم ریڈیو، ایچ ڈی کیمرہ، آڈیو اور ویڈیو ریکارڈنگ، ایم پی تھری اور ایم پی فور پلیئر، دستیاب ہیں۔ لمبی بیٹری لائف کے ساتھ ایک سال کی وارنٹی بھی دستیاب ہے۔ یہ موبائل فون دبئی میں منعقدہ Gitex Shopper 2016 کے موقع پر سفید، سیاہ اور گہرے براﺅن رنگ میں متعارف کروایا دیا گیا ہے۔ سستے ترین ڈبل سم والے موبائل فون کے ساتھ 25 فیصد ڈسکاﺅنٹ پر سکریچ فری کور بھی دستیاب ہے، جس کے استعمال سے یہ فون ہر طرح کے سکریچ سے مکمل طور پر محفوظ ہوجاتا ہے۔ اتنی خوبیوں والے اس منفرد موبائل فون کی قیمت صرف 20 درہم (570 روپے ہے)۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…