اسلام آباد(نیوزڈیسک)موبائل بیٹری کی بار بار چارجنگ ہمیشہ مسئلہ رہی ہے ، اب سام سنگ کمپنی ایک نئی قسم کی بیٹری تیار کر رہی ہے، جو ایک بار چارج کرنے پر پورا ہفتہ چلے گی۔ماہرین جدیدٹیکنالوجی والی بیٹری پر کام کررہے ہیں جو محض ایک دفعہ چارج کرنے سے ہفتہ بھر آسانی چلے گی ،اس دوران سمارٹ فون کا خوب دل کھول کر استعمال بھی ممکن ہوگا۔ بیٹری کو ایک نئے قسم کے مادے سے بنایا جائے گا، جسے گریفین کوٹڈسلیکون کہا جاتا ہے، نیا میٹریل موجودہ گریفائیٹ کیتھوڈ پاورسیل کی نسبت زیادہ توانائی ذخیرہ کرتا ہے اور اس نئی بیٹری کا سائز بھی موجودہ بیٹری سے بڑا نہیں ہوگا۔
سام سنگ کمپنی کی نئی بیٹری جو چارج کرنے پر پورا ہفتہ چلے گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کا جی پی فنڈ کتنا ہوگا؟ نوٹیفکیشن جاری
-
پاکستان ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے شیڈول میں تبدیلی



















































