ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ایسا بادل تیار جو گرجے، چمکے بھی لیکن۔۔۔۔۔۔

datetime 5  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )گرجتے چمکتے بادل آسمان پر ہی نظر آتے ہیں، لیکن ایک امریکی آرٹسٹ نے ایسا بادل تیار کیا ہے، جو نا صرف گھر میں سجایا جا سکتا ہے، بلکہ باآواز بلند چمکتا اور گرجتا بھی ہے۔ بادل ہی کی ہو بہو شکل میں تیار کیا گیا، یہ بادل گھر میں دیوار کے ساتھ لٹکا دیا جاتا ہے، جس میں نصب سینسرز، لیمپ اور اسپیکرز کی بدولت یہ ریموٹ کنٹرول سے آن ہو تے ہی، گر جنا چمکنا شروع کر دیتا ہے لیکن برستا نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…