جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چینی ڈرون کا انوکھا استعمال

datetime 4  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(نیوزڈیسک) چینی ایئر فورس نے سنکیانگ صوبے کے زلزلے سے متاثرہ علاقے میں ایک ڈرون بھیجا جو اس کے مطابق ایسے کسی کام کےلئے چین میں پہلی مرتبہ استعمال کیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چین اپنی فوج کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے ان دنوں ایک بڑے ڈرون پروگرام پر کام کر رہا ہے جسے یہ گھریلو استعمال اور برآمد کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔چینی فضائیہ نے اپنے ایک اعلامیے میں کہا کہ سنکیانگ صوبے پر زلزلے کے فوری بعد ڈرون طیارے کو بھیجا گیا جس سے ریلیف کے کاموں کے لیے اہم معلومات ملیں۔اعلامیے میں کہا گیا کہ اس طیارے نے علاقے میں تقریباً 100 منٹ پرواز کی اور زمینی صورت حال کے درست سائنسی حقائق فراہم کیے اعلامئے میں مزید معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔چین کے اس دور دراز علاقے میں زلزلے کے نتیجے میں اب تک تقریباً چھ افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…