جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

چین میں بھی ڈرون کااستعمال

datetime 4  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(نیوزڈیسک) چینی ایئر فورس نے سنکیانگ صوبے کے زلزلے سے متاثرہ علاقے میں جمعے کے روز ایک ڈرون بھیجا جو اس کے مطابق ایسے کسی کام کے لیے چین میں پہلی مرتبہ استعمال کیا گیا۔چین اپنی فوج کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے ان دنوں ایک بڑے ڈرون پروگرام پر کام کر رہا ہے جسے یہ گھریلو استعمال اور برآمد کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔چینی فضائیہ نے اپنے ایک اعلامیے میں کہا کہ سنکیانگ صوبے پر زلزلے کے فوری بعد ڈرون طیارے کو بھیجا گیا جس سے ریلیف کے کاموں کے لیے اہم معلومات ملیں۔اعلامیے میں کہا گیا کہ اس طیارے نے علاقے میں تقریبا 100 منٹ پرواز کی اور زمینی صورت حال کے درست ‘سائنسی حقائق’ فراہم کیے۔ اعلامیے میں مزید معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔چین کے اس دور دراز علاقے میں زلزلے کے نتیجے میں اب تک تقریبا چھ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔چین کا جنوبی صوبہ سنکیانگ میں زیادہ تر مسلم آبادی ہے اور یہاں اوغر لوگ آباد ہیں۔علاقے میں ڈرون کے استعمال سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس سورش زدہ علاقے میں بیجنگ کچھ عرصے سے ڈرون کا استعمال کررہا ہے جہاں پرتشدد واقعات میں گزشتہ کچھ سالوں میں سیکڑوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں جن کا الزام چین عسکریت پسندوں پر عائد کرتا ہ



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…